اچانک ہی لہجہ بدل گیا ۔بھارت کے پاکستان کودہمکی دےدی

اچانک ہی لہجہ بدل گیا ۔بھارت کے پاکستان کودہمکی دےدی بھارت کے پاکستان کو دہمکی دی ہے کہ ہم پہلی گولی اپنی طرف سے نہیں چلائیںگئے لیکناگر پاکستان کی طرف سے پہلی گولی چلی تو ہم اپنی طرف سے گولیوںکاحساب نہیں رکھے گئے پڑوسی ملک بھارت کو غیر مستحکم کرناچاہتا ہے پام پورہ حملے میں مارے جانے والے سیکورٹی اہلکاروں کی بہادری اور جرات کو سلام کرتاہوں سی آرپی ایف کی بس پر حملے کا جائزہ لینے کے لیے ٹیم پام پورہ بھجوائی جائے گیی بھارتی میڈیا کے مطابق وزیردخلہ راجناٹھ سنگھ نے عوائی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پہلی گولی اپنی طرف سے بلکل نہیں چلائیں گے لیکن اگر پاکستان کی طرف سے پہلی گو لی چلتی ہے تو ہم اپنی گولیوںکاحساب نہیں رکھے گے اس سے پہلے بابا بندہ سنگھ بنادرے کے300 ویں برسی کے موقع پر رکھی جانے والی تعریف سے خطاب کرتے ہوئے راجناتھ سنگھ نے مقومنہ کشمیرمیںبھارتی فوج کے قا فلے پرحملے میںپاکستان کا واضح طور پر حوالہ دیتے ہوے کہاکہ پڑوسی ملک بھارت کاعدم استحکام کاشکار کرنے کی کوشش کر رہا ہے راجنا تھ نے بھارتی فوج کی بس پر حملے میںسیکورٹی دیکھنے کے لیے ایک کمیٹی پام پورہ بھجنے کا اعلان کر دیا اور حملے کے بعد 2 مسنلح افراد کومارگرانے پر سکیورٹی اہلکاروںکی تعریف کی ۔ان کا کہنا تھا کہ میںنے ہوم مسکرا کرکہا ہے کہ حملے کا جائزہ لینے کے لیے دور کئی کمیٹی کوپام پورہ بھجا جائے تاکہ مستقل میں غلطیوں سے دو چار ہو نا پڑے ۔سیکورٹی اہلکاروں کی بہادری کو سلام کرتا ہوں...