چڑیاگھرکے بیماررکھوالے کوبسترپردیکھ کرزرافے کاایسااقدام جیسے دیکھ کرآپ روپڑیں گے

چڑیاگھرکے بیماررکھوالے کوبسترپردیکھ کرزرافے کاایسااقدام جیسے دیکھ کرآپ روپڑیں گے۔ اسلام آباد نیدلینڈزکے چڑیاگھرایک ایسا واقعہ چڑیاگھرکی دیکھ بھال کرنے والے شخص کو جان لیواکینسرلاحق ہوا تواس نے اپنی آخری خواہش کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ اسے انہی زرافوں کے پاس لیجایا جائے جن کی وہ دیکھ بھال کرتا تھا۔ تفصیل کے مطابق چڑیاگھر کی دیکھ بھال کرنے والے کوبہت بُراکینسر کا مریض ہوگیا۔ اس کی خواہش کے مطابق اس کواُن زرافوں کے پاس لیجایاگیاجن کی وہ دیکھ بھال کرتاتھاتوزرافے اس کے پاس آکرایساکام کرنے لگے کہ دیکھنے والوں کی آنکھیں آنسوو¿ں سے بھر آیئں۔ اخباردی کی روپوٹ کے مطابق ماریو54سال چڑیاگھرمیں ملازمت کرتا تھاجس کی ڈیوٹی زرافوں کی دیکھ بھال تھی ماریو کو کینسرکی جان لیوابیماری ہوئی توڈاکٹروں نے کہا کے اس کے پاس اب چند دن ہی باقی رہ گے ہیںماریو کی خواہش کے مطابق اس کو زرافوں کے باڑے میں لیجایاگیاتوچندہی لمحے میں زرافے اس کے اردگردجمع ہو گے۔اردگردتمام زرافے محبت بھرے اندازسے ماریو کے چہرکوچھونے لگے۔عام طورپر جانوروں کو جذبات واحساسات سے عاری سمجھاجاتاہے لیکن حقیقت اس کے برعکس ہے زرافے بیمارماریوکوباربارماریوکے چہرکوچومتے اور اس کے گال سلاتے تھے مذکورہ جذباتی مناظردیکھنے والے لوگوں میں سے کوئی بھی اپنے جذبات پر کنٹرول نہ کر سکااوراس واقعہ کی تصاویراب کروڑوں انٹرنیٹ صارفین کے دلوں کو چھورہی...