پیپلزپارٹی کا شریف خاندان کے خلاف الیکشن کمیشن میں ریفرنس دائرکرنے کا فیصلہ

پیپلزپارٹی کا شریف خاندان کے خلاف الیکشن کمیشن میں ریفرنس دائرکرنے کا فیصلہ بلاول بھٹوزردای نے ریفرنس قلم بندکرنے کی اجازت دے دی ۔ پیپلزپارٹی نے شریف برادران کے خلاف پانامالیکس ایشوپرالیکشن کمیشن میں ریفرنس دائر کرنے کا پکاارادہ کرلیا ہے اور ساتھ ہی بلاول بھٹوزردای نے ریفرنس دائر کرنے کی اجازت بھی دے دی ہے سابق گورنرلطیف کھوسہ پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما نے میڈیاسے بات چیت کے دوران کہا کہ ہم ڈنکہ کی چوٹ پرریفرنس دائر کروائیں گے اور ریفرنس کی مددلیتے ہوئے وزیراعظم نوازشریف اسحاق ڈاراور حمزہ شہباز ، کیپٹن (ر) صفدر کی نااہلی کے لیے الیکشن سے بھر پوررابطہ...