مودی حکومت کا پول کھلتے ہی بڑے رازوںسے پردہ فاش ہو گیا،تہلکہ خیز انکشافات

مودی حکومت کا پول کھلتے ہی بڑے رازوںسے پردہ فاش ہو گیا،تہلکہ خیز انکشافات بھارت میںوزیر اعظم سے لے کر باقی تمام وزراءاور رہنما اگرچہ مسلسل کار پو ریٹ میں کمی کا دعویٰ کر رہے ہے ۔اس لیے ایک امریکی ادارے کرول انک کی طرف سے دنیا بھر میںکیے گئے ا یک سروے کے مطابق بھارت میںہونے والے کار پو ریٹ فراڈمیںبد عنوانی اور رشوت کا حصہ 25 فیصد سے زیادہ ہے میڈیا رپورٹس کے مطابق کرول انک نے اپنی رپورٹ کہاکہ کا رپوریٹ کے بارے میں بھارت صحرائے صحارا کی ذیلی خطے کے ممالک اور کو لمبیا کے بعد تیسرے نمبر پرہے ۔کرول اور اینامسٹ انٹپلبجنس یونٹکی طرف سے کرائے جا نے والے اس مشترکہ سروے میںقو می اور بین الا قوامی سطح کی کمپنیوں میں کام کرنے والے دنیا بھر کے 768 ایگزیگیٹوز نے حصہ لیا یہ سروے2015ءسے مارچ 2016ءکے دوران کیا گیاہے سروے میںشامل 80 فیصد کمپنیوںنے پچھلے سا ل اپنی کمپنیوںمیں دھوکہ دینے کے واقعات کو قبول کیا تھا ۔ اس سے پہلے 2013-14ءمیںاس کا تناسب 69 فیصد تھااس دوران 92فیصد کمپنیوںمیں فراڈ کا پتا لگاہے ۔جبکہ 2013-14 ءایسی ہی کمپنیوںکی تعداد 71فیصد تھی کرول کی منجیک ڈائریکٹراور جنوبی اشیا کے معاملات کی سربراہ رشم کھرانہ نے ایک بیان میںکہاکہ اندورنی دھوکہ دینے کے معاملے میںبھارت بہت زیادہ حساس ہے مجھے لگتا ہے کہ کمپنیوںنے اب اس بات و سمجھنا شروع کر دیا ہے کہ اس خطرے کو کم کر نے کے لیے کچھ...