فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ۔اہلکار جاںبحق

فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ۔اہلکار جاںبحق کولمبیا کے گھنے جگل میںفوجیوںکا ایک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا جسکی وجہ سے سترہ فوجی ہلاک ہو گئے کو لمبیا کے دارلحکومت بگو ٹا سے 180کلو میٹر کے فاصلے پر یہ افسوس ناک واقع ہو ا فوجی ہلی کاپٹرجنگل میںبنی ملٹری بیس کا سفر کر رہے تھے حادثے میںہیلی کا پٹر میں سفر کر نے والے تمام فوجی ہلاک ہو گئے حکام کے مطابق خراب موسم ہیلی کا پٹر کی تباہی کی وجہ بنا ۔کولمبیا کے صدرنے ہلاک ہو نے والے تمام فوجیوںکے لو احیقین سے تعزیت کی...