سند ھ حکومت نے امجدصابری کے قاتلوں کی نشاندہی پر 50 لاکھ روپے انعام کا اعلان کر دےا

سند ھ حکومت نے امجدصابری کے قاتلوں کی نشاندہی پر 50 لاکھ روپے انعام کا اعلان کر دےا ۔ سند ھ حکومت نے کراچی کے مشہور ترےن قوال امجد صابری کے قاتلو ں کی تلاش پر انعام دےنے کا اعلان کر دےا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کی طرف سے امجد صابری کے قاتلوں کرنے والے کو 50لاکھ روپے کا انعام دےنے کا اعلان کردےا گےا ہے۔ امجدصابری قتل کیس میں پولیس او رسکیور ٹی فورسز کی طرف سے پوچھ گچھ کی جارہی ہے پولیس کا کہنا ہے کہ امجدصابری کے قتل کی پوچھ گچھ میں تمام معاملات کو مدنظر رکھا جارہا ہے۔ یادرہے کہ امجدصابری کو دوروز پہلے لیاقت آبادنمبر10میں فائرنگ کرکے قتل کردیاگیاتھا...