بھارت کا شرمناک چہرا دنیا کے سامنے ،عالمی ادارے نے پول کھو ل دیا

بھارت کا شرمناک چہرا دنیا کے سامنے ،عالمی ادارے نے پول کھو ل دیا۔ 21ویں صدی میں بھارت کارپوریٹ فراڈ میں دنیا میں تیسرے نمبر پر ہے ۔تفصیلات کے مطابق امریکی ادارے کرول کی طر ف سے دنیا بھر میںکیے جانے والے سروںکے مطابق کارپوریٹ فراڈکے بارے میںبھارت صحرائے صحارا کے ممالک اور کو لمبیاکے بعد تیسرے نمبر پر ہے۔بھرت میںہونے والے کار پو ریٹ فراڈمیںبد عنوانی اور رشوت کا حصہ 25 فیصد سے زیادہ ہے ۔کرول اور اکنا مسٹ انٹسیلی جنس یو نٹ کی طرف سے کرائے جانے والے اس مشترکہ سروے میں قومی اور بین الا قوامی سطح کی کمپنیوں میںکام کر نےوالے دنیا بھر کے 768 ایگزیگٹیوز نے حصہ لیا ۔یہ سروے 2015 ءسے مارچ کے دوران کیا گیاسروے میںشامل 80فیصد کمپنیوں کے ایگزیگٹیوزنے اپنی کمپنیوںمیںدھوکہ دینے کے واقعات کو قبول کر لیا ہے...