ایسی سڑک جسے ہر ہفتے توڑکر دوبارہ تعمیر کیا جائے گا ۔وجہ جان کر آپ حیران رہ جائےںگئے۔

ایسی سڑک جسے ہر ہفتے توڑکر دوبارہ تعمیر کیا جائے گا ۔وجہ جان کر آپ حیران رہ جائےںگئے۔ آسٹریلیا کے شہر سڈنی کی ایک مرکزی سڑک کو آنے والے چھ ماہ تک ہر ہفتے کے آخر میں ایک بار سڑک کھود کردبارہ بنایا جا ئے گا سڈنی کے مرکز میں واقع ایک سڑک کی چھ ماہ تک کھودائی اور پھر مرمت کا مقصد یہاں لایٹ ریل بچھا نے کے منصوبے سے متعلق سروے کرنا ہے تفیصلات کے مطابق شہر کی کا روباری مرکز واقع ہونے کی وجہ سے یہ سڑک بہت مصروف رہتی ہے اور اس وجہ سے حکام نے ہفتے کی دو چھٹیوں کے دوران اسکا کام کرنے والے کار کنوںکو نشا نہ بنایا گیاہے کہ وہ دو دنوںمیں 120 میٹر سڑک کی کھودائی کر کے بچھائی گئی گیس بجلی وغیرہ کی تا ریں اور لائٹ لاینزکا تفصیلی نقشہ تیارکریں گے اس کے علاوہ کام کرنے والے اس سڑک کے نیچے دفن پُرانی ریلوے لائن کو صاف کریں گے جو 50 برس پہلے بندکردی گی تھی ہفتہ اوراتوارکوسڑک پر کام کرنے کے بعد پیرکوزندگی کے معمول کے مطابق کام شروع کرنے سے پہلے پہلے اس کی دوبارہ مرمت کر کے اسے پہلے والی حالت میں بحال کردیاجائے گا اور یہ کام آنے والے 24 ہفتوں تک جاری رہے گا اس منصوبے کے ڈائریکٹر کا کہناتھا کہ اس منصوبے کایہ سب سے لمباحصہ ہے اور اس حصے کو صاف کرنا اورلائٹ ریل کو بچھانا سب سے اہم کام ہے سڈنی میں لائٹ ریل کے منصوبے پرحکومت ایک ارب60 کروڑ ڈالر خرچ کررہی ہے اوریہ سروس 2019 میں کام شروع کردے گی اس کے علاوہ ریلوے لائن کے راستے میں...