مون سون کی بارشیں پیر سے شروع ہو نے کی پیش گوئی ،اس
سیزن بارشیوں کی شدت15 سے20 فیصد زیادہ ہو گی محکمہ
مو سمیات۔
مون سون کی با رشیں پیر کے دن سے ہو نے کی گوئی ہے۔ اس سال بارشیوں کی شدت 15 سے
20 فیصد زیادہ ہو گی مگر بڑے شہروں سے پانی کیسے نکا لے گئے صوبائی ضلعی حکومتوں نے اس سلسلے میں کوئی تیا ری نہیں کی جس کی وجہ سے اربن فلڈنگ سے بڑے نقصانات ہونے کا ڈر ہے۔
اس سال مون سون کی بارشیں کل سے ہو گی اور اس سال بارشیوں کی شدت 15 سے 20 فیصد
ہو گی ۔ابھی تک پانی نکالنے والے نالوں کی کوئی صفائی نہیں ہوئی پنجاب اور سندھ کے اکثر شہروں
میںبارش کا پانی نہ نکلنے کی وجہ سے کچڑ اور گندگی سے بھرے ہوئے ہیں۔ملک کے زیادہ سے زیادہ علاقوں میں موسم گرم اور خشک ہے اس لیے اگلے ہفتے مون سون موسم کی بارشیں شروع ہو جائیں گی ۔
پنجاب اسلام آباد،خبیرپختونخوا، کشمیر،زیریںسندھ اور مشرقی بلو چستان کے کچھ حصوں میں بارش
ہو سکتی ہے۔ملک کے میدا نی علاقوں میں تڑپا دےنے والی دھوپ نے ہر کسی کو پریشان کر رکھا ہے۔
ادھر پنجاب کے شہروں کا موسم بھی ملتا جلتا ہے ۔