عیدالفطر کی چھٹیوں کی سمری وزارت داخلہ نے منظوری کے لیے وزیر داخلہ کو بھجوا دی چارچھٹیوں
کی تجویز ۔
عیدالفطر کی چھٹیوں کی سمری وزارت داخلہ نے اجازات کے لیے وزیرداخلہ کو بھجوا دی ہے عیدالفطر کے لیے چار چھٹیوں کی ہدایت کی گی ہے جبکہ ملازمین کی طرف سے ہفتہ اور اتوار کی چھٹےوں کو ملا کرپورا ہفتہ ہی چھٹیاں کیے جانے کا ہی امکان ہے
تفصےلات کے مطابق وزارت داخلہ کی طرف سے بھےجی جانے والی سمری مےں5 جولائی(منگل)
تا8 جولائی(جمعہ)کی چار چھٹیوں کی ہدایت دی گی ہے
سرکاری ملازمین کے لیے عید سے پہلے صرف کام کرنے کا دن ہو گا جس کی وجہ سے انہیں کوئی کام
کرنے کی ضرورت نہیں ہو گی زیادہ سے زیادہ ملازمین جمعہ کو ہی عید کے لیے اپنے گھروں کو روانہ
ہو گے اور سرکاری چھٹیاں شروع ہونے سے پہلے ہفتہ اتوار اورپیر کی چھٹیاں کریںگے جبکہ عید کے بعدبھی اتوار کی چھٹی منا کر پیر کوڈیوٹی پر آنے کا امکان ہے اور یوں میٹھی عید پر زیادہ تر وفاقی
ملازمین کی چھٹیوں کو چار چاند لگنے کا امکان ہے۔