عالمی ما رکیٹ میںسونے کی قیمتوںمیں اتار چڑ ھا ﺅ:فی تولہ قیمت1500 سو روپے اضافہ ۔
سونے کی فی تولہ قیمت بڑھ کر 50 ہزار روپے ہو گئی ہے جبکہ 10گرام سونے کی قیمت 1286روپے اضافے کے ساتھ
43 ہزار روپے ہو گئی ہے ۔
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوںمیں اتار چڑھاﺅکا سلسلہ جاری ہے جس کی وجہ سے پا کستان میںسونے کی فی تولہ قیمت
1500 روپے اضافہ کر دیا گیاہے ۔
صرافہ ایسوسی ایشن کراچی کے مطا بق مارکیٹ میںسو نے کی قیمتوں میںاضافے کے پیش نظر سونے کی فی تولہ قیمت میں1500
روپے کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔ جن کی وجہ سے فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 50 ہزار 2سو روپے ہوگئی ہے ۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 1286 روپے اضافے کے ساتھ 43ہزار 28 روپے ہوگئی ہے۔