امجد صابری کیس کا اہم سراغ مل گیا ۔
امجد صابری قتل کیس کا اہم سراغ مل گیاہے انتہائی موقر ذرائع کا کہنا ہے کہ قانون نافذ کر نے والے اداروں سے الکرم اسکوائر اور آس پاس سے 12 افراد گر فتار کر لیے گیے تھے جن میں ایک
طلبہ تنظیم کا کارکن بھی تھا اس سے امجد اصابری قتل کیس کے بارے میںاہم معلو مات حاصل کیے
گئے ہے جن پرمزید بات چیت جاری ہے اس لیے سرکاری سطح پر کوئی ادارہ ان اطلاعات کی تصدیق نہیں کر رہا ۔
پولیس نے قتل کے چشم دیدگواہ سلیم چندہ کو اپنی حفاظتی تحویل میں لےکر بیان قلمندکرلیا۔ تقشی ذرائع
کا کہنا ہے کہ سلیم چندہ نے پولیس کو بیان دیاہے کہ پہلے فائرہوئی فائرہونے ک بعد ہی افراتفری
محچ گی تھی۔
امجدصابری قتل کیس میں پولیس بہت اہم کامیابی حاصل ہوئی ہے سرجانی ٹاﺅن سے قتل میں شامل
ایک شخص پکڑاگیا۔ملزم نے اہم انکشافات کئے ہیں ذرائع کے مطابق ملزم کا تعلق ایک سیاسی
جماعت سے ہے گرفتار شخص کی نشاندہی پر چھاپوں کا سلسلہ جاری ہے۔۔